زیاد بن کعب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زیاد بن کعب غزوہ بدر اور غزوہ احد میں میں شامل ہونے والے صحابہ میں شامل ہیں۔

  • ان کا پورا نسب زیاد بن کعب بن عمرو بن عدی بن عامربن رفاعہ بن کلیب بن مودعہ بن عدی بن غنم ابن ربیعہ بن رشدان بن قیس بن جہینہ [1]
  • غزوہ بدر، غزوہ احد میں شرکت کی یہ بنو کلیب جہنی ہیں۔[2]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. طبقات ابن سعد، جلد 2 ،صفحہ 423، ناشر : دار الاشاعت اردو بازار کراچی پاکستان
  2. اصحاب بدر،صفحہ 89،قاضی محمد سلیمان منصور پوری، مکتبہ اسلامیہ اردو بازار لاہور