زیارات مقدسہ (سفرنامہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زیارات مقدسہ (سفرنامہ)
(اردو میں: زیارات مقدسہ ویکی ڈیٹا پر (P1476) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مصنف افتخار احمد حافظ قادری   ویکی ڈیٹا پر (P50) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اصل زبان اردو   ویکی ڈیٹا پر (P407) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ملک پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
موضوع سفرنامہ   ویکی ڈیٹا پر (P921) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ناشر افتخار احمد حافظ قادری   ویکی ڈیٹا پر (P123) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
تاریخ اشاعت 1999  ویکی ڈیٹا پر (P577) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زیارات مقدسہ راولپنڈی، پاکستان سے تعلق رکھنے والے مصنف، محقق، مورخ اور سفرنامہ نگار افتخار احمد حافظ قادری کا اولین سفر نامہ ہے جو سال 1999ءمیں شائع ہوا۔248 صفحات پر مشتمل اس کتاب میں ترکی، شام، اردن، عراق اور پاکستان میں موجود مقامات مقدسہ کے بارے میں تفصیلات موجود ہیں۔کتاب میں رنگین تصاویر بھی موجود ہیں۔[1][2]

بیرونی روابط[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. روزنامہ جنگ (راولپنڈی)، 4 جون 1999ء
  2. روزنامہ نوائے وقت (راولپنڈی)، 20 اپریل 1999ء