زیبا بختیار

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زیبا بختیار
Zeba Bakhtiar at PFDC Sunsilk Fashion Week 2010.jpg
 

معلومات شخصیت
پیدائش 5 نومبر 1971 (49 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کوئٹہ  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رہائش کراچی  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of Pakistan.svg پاکستان  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شریک حیات عدنان سمیع خان (1993–1997)
جاوید جعفری (1989–1990)  ویکی ڈیٹا پر (P26) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی کنیئرڈ کالج  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ اداکارہ اور ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زيبا بختیار (انگریزی: Zeba Bakhtiar) ایک معروف پاکستانی فلم اور ٹی وی اداکارہ اور ڈائریکٹر ہیں۔ انہوں نے اپنے کیئریر کا آغاز پی ٹی وی کے ڈراما انار کلی (ڈراما) 1988ء سے کیا ۔ انہوں نے بالی ووڈ میں اپنے کیرئر کا آغاز 1991ء میں فلم حنا (فلم) سے کیا ۔ ان کی عدنان خان سے شادی اور علیحدگی بھی خبروں کا حصہ رہی ۔

دور اداکاری[ترمیم]

پی ٹی وی پر ڈراما انارکلی میں اپنی پرفامنس دکھانے کے بعد وہ فلم '''حنا''' میں آئیں۔

جس کی ہدایات اور پیشکش رندھیر کپور نے دیں .[حوالہ درکار] ان کی پاکستانی فلم سرگم (پاکستانی فلم) 1995ء کے لیے ان کو نگار ایوارڈز بھی دیا گیا[حوالہ درکار]

ذاتی زندگی[ترمیم]

زیبا بختیار پاکستان کے سابق اٹارنی جنرل یحییٰ خان بختیار کی بیٹی ہیں۔ جو ایک کوئٹہ کے پٹھان تھے[2] ان کی ماں ہنگری سے تعلق رکھتی تھیں۔1995ء میں فلم سنگم میں کام کرنے کے بعد انہوں نے گلوکار عدنان سمیع خان سے شادی کی جو صرف 1997ء میں ہی طلاق پر ختم ہوئی ۔ اس سے ان کا ایک بیٹا ہے اذان سمیع خان جو خود بھی ایک نوآموز فلم پروڈیوسر ہے .[3][4][5]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. بنام: Zeba Bakhtiar — ČSFD person ID: https://www.csfd.cz/tvurce/176838
  2. http://www.dawn.com/news/108677/yahya-bakhtiar-diesاداکارہ Zeba Bakhtiar اور اس کے والد یحییٰ Bakhtiar پر ڈان اخبار میں شائع 28 جون 2003 میں ، اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
  3. http://www.tv.com.pk/celebrity/Zeba-Bakhtiar/331/biographyہے ، اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
  4. http://www.dawn.com/news/1142896, پروفائل کی اداکارہ Zeba Bakhtiar پر ڈان اخبار میں شائع 10 نومبر 2014 ، اخذ کردہ بتاریخ 17 اکتوبر 2016
  5. https://tribune.com.pk/story/708857/the-buzz-in-conversation-with-zeba-bakhtiar/ 'بز: کے ساتھ بات چیت میں Zeba Bakhtiar' ایکسپریس ٹریبیون اخبار شائع ، 19 مئی 2014 ، اخذ کردہ بتاریخ 19 مارچ 2017