زیب رحمان

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زیب رحمان
Pakistani actress Zaib Rehman on the Istanbul set of the movie "Hijrat" (April 2014).JPG
زیب رحمان استنبول میں فلم ہجرت کے سیٹ پر.

معلومات شخصیت
پیدائشی نام زیب رحمان
پیدائش 26 اپریل 1959ء (عمر 62 سال)
بہاولپور، پنجاب، پاکستان
رہائش لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P551) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قومیت پاکستانی
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پنجاب
لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی  ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ قانون دان, اداکارہ
دور فعالیت 1975ء – تاحال
IMDb logo.svg
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زیب رحمان (انگریزی: Zaib Rehman) (ولادت: 26 اپریل 1959ء) ایک پاکستانی وکیل اور اداکارہ ہیں۔ انہوں نے اپنے 20 کی دہائی کی عمر میں ٹیلی ویژن میں شروعات کی تھی اور 2011ء کی قمیاب فلم بول سے فلمی دنیا میں قدم رکھا۔[1]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

زیب رحمان 26 اپریل 1959ء کو پاکستان کے شہر بہاولپور میں پیدا ہوئیں۔ لاہور کالج برائے خواتین یونیورسٹی میں اپنی تعلیم کے دوران، انہوں نے ڈرامائی سوسائٹی کی صدر کی حیثیت سے کام کیا اور نیشنل گارڈ کی تربیت مکمل کی۔ زیب رحمان نے انٹر کالج مباحثہ مقابلوں میں بہت سے انعامات حاصل کیے۔ 1975ء میں، انہوں نے ناٹک "پھندے" کی سالانہ تیاری میں بھی اپنے فن کا مظاہرہ کیا۔

فلمو گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار نوٹ
2011ء بول ثریا خان لکس اسٹائل اعزاز
جنوبی ایشیائی علاقائی تعاون کی تنظیم
2013ء دی ڈسک[2] عالیہ چوہان
2015ء ہجرت

ٹیلی ویژن[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. غفور، عثمان (7 مارچ 2010ء)، "I am like putty in the director's hands"، The News International on Sunday، کراچی، مورخہ 2016-03-17 کو اصل سے آرکائیو شدہ، اخذ شدہ بتاریخ 2021-03-18  Check date values in: |date= (معاونت)
  2. "دی ڈسک" آئی ایم ڈی بی پر (انگریزی میں)