زیب مگسی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

میر گل‌محمدخان  زیب مگسی  بلوچستان میں فارسی زبان کے شاعر تھے۔ وہ 1883ء میں جَهْل مگسی  بلوچستان پاکستان میں پیدا ہوئے۔ آپ نے  1953ء میں وفات پائی۔  آپ نے فارسی اور اردو میں شعر کہے۔

تصانیف[ترمیم]

  • کلیات زیب: شامل:
    • زیب‌نامه
    • دیوان عجیب
    • دیوان بحور
    • دیوان صنایع
    • دیوان مفردات
  • خزینةالاشهار (مخمسات زیب).

نمونہ اشعار[ترمیم]

تخمیس بر غزل شاه عباس صفوی پہلا بند۔

تاتاریان بتار خطت سر فروکنندتبریزیان ز تاب رُخت گفتگو کنند
کشمیریان سجود ترا روبرو کنند
"کنعانیان اگر گل وصف تو بو کنندکمتر نسیم گلشن مصر آرزو کنند"

حوالہ جات[ترمیم]