زید حبیب

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سینئر صحافی

لاہور پریس کلب کے کونسل ممبر زید حبیب نے عملی صحافت کا آغاز 2005ء میں روزنامہ انصاف سے کیا بعد ازاں روزنامہ خبریں میں میگزین اور ایڈیٹوریل کے شعبوں سے منسلک رہے پھر وقت نیوز چینل ، روزنامہ جناح اور روزنامہ صحافت سے وابستہ رہے، 2018ء میں ایڈیٹوریل انچارج کے طور پر دوبارہ روزنامہ خبریں میں چلے گئے اور قلم آزمائی کے عنوان سے کالم بھی لکھتے رہے،[1]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. تحریر و تحقیق:میم سین بٹ 3۔ ستمبر 2022ء