زیرو ڈے (کمپیوٹنگ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search

زیرو ڈے کمپیوٹر کی ایسی خرابی یا ایسا سوفٹویئر بگ جو پہلے دریافت نہ ہوا ہو یا اس کے بارے میں ابھی کسی کو علم نہ ہو۔ یعنی حملہ آور جانتا ہے کہ بگ کیا ہے اور کیسے استعمال کرنا ہے۔ لیکن جس سافٹ ویئر میں بگ ہے، اسے بنانے والوں کو اس کے بارے میں نہیں پتا ہوتا ہے۔