زیریں صوت

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

زیریں صوت (Infrasound) : ایسی آواز جس کا ارتعاش 20 سائکل فی سیکنڈ سے بھی کم ہو۔ انسان کی قوت سماعت کی زیریں سطح 20 سائکل فی سیکنڈ ہے۔ اس سے اندازہ یہ ہوتا ہے کہ وہ آواز جو انسان کی سمعی حدود سے باہر ہے۔

حوالہ جات[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]