زیر زمین قومی اشتراکیوں کی جانب سے قتل کے واقعات

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں
زیر زمین قومی اشتراکیوں کی جانب سے قتل کے واقعات
فائل:Ddpimages 8.71706826-600x387.jpg
باسفورس سلسلہ وار قتل کے مشتبہ ملزمان۔[1] The woman on the left is Beate Zschäpe.
مقام جرمنی بھر میں
تاریخ 9 ستمبر 2000 تا 25 اپریل 2007
نشانہ تارکِین وطن
قسم حملہ
سلسلہ وار قتل، hate crime
ہتھیار 7.65mm CZ 83 پستول
اموات 10
زخمی
1
منصوبہ ساز زیر زمین قومی اشتراکی (زیر زمین اشتراکی)

جرمنی بھر میں غیر ملکیوں سے نفرت رکھنی والی نونازیت تنظیم زیر زمین قومی اشترکی کے لوگوں کی طرف سے 2000ء تا 2007ء کل 10 غیر ملکیوں کو قتل، جبکہ ایک کو زخمی کیا گیا۔ مقتولین میں آٹھ ترکی نثراد جبکہ ایک یونانی نثراد افراد شامل تھے۔

متاثرین[ترمیم]

نام مقام تاریخ
Şimşek, Enver نورنبرگ 9 ستمبر 2000
Özüdoğru, Abdurrahim نورنبرگ 13 جون 2001
Taşköprü, Süleyman ہامبرگ 27 جون 2001
Kılıç, Habil میونخ 29 اگست 2001
Turgut, Mehmet روسٹاک 25 فروری 2004
Yaşar, İsmail نورنبرگ 9 جون 2005
Boulgarides, Theodoros میونخ 15 جون 2005
Kubaşık, Mehmet ڈورٹمنڈ 4 اپریل 2006
Yozgat, Halit کیسل 6 اپریل 2006
Kiesewetter, Michèle ہیلبرون 25 اپریل 2007

حوالہ جات[ترمیم]