زیفنگ ٹاور

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زیفنگ ٹاور
عمومی معلومات
شہر یا قصبہ نانجنگ
ملک چین
تکمیل 2010
تکنیکی تفصیلات
منزلوں کی تعداد
    1. 89

زیفنگ ٹاور (انگریزی: Zifeng Tower) چین کے شہر نانجنگ میں واقع ایک فلک بوس عمارت ہے۔ اس عمارت میں 89 منزلیں ہیں اور اس کی بلندی 450 میٹر (1,476 فٹ) ہے۔ اس کی تعمیر 2010 میں مکمل ہوئی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]