زینب نوید

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زینب نوید
معلومات شخصیت
پیدائش 19 اپریل 1987ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات 1 دسمبر 2019ء (32 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پرنس جارجز کاؤنٹی، میری لینڈ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وجہ وفات ٹریفک حادثہ   ویکی ڈیٹا پر (P509) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
طرز وفات حادثاتی موت   ویکی ڈیٹا پر (P1196) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی جامعہ پیس   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ماڈل ،  شریک مقابلہ حسن   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

زینب نوید (19 اپریل 1987ء – 1 دسمبر 2019ء) ایک پاکستانی امریکی مقابلہ حسن میں جیتنے والی خاتون ماڈل تھی۔ زینب کا تعلق لاہور، پاکستان سے تھا وہ اپنے والدین، دو بھائیوں اور شوہر کے ساتھ پومونا نیورک، امریکا میں رہائش پزیر تھی۔ 25 سال کی عمر میں 24 اگست 2012ء کو اونٹاریو، کینیڈا میں منعقد مس پاکستان ورلڈ کا اعزاز جیتا تھا۔ یکم دسمبر 2019ء کا ایک ٹریفک حادثے میں صرف 32 سال کی عمر کی انتقال کر گئیں۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]