زینب پنجوانی ہسپتال

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کی مشہور نمائش چورنگی کے نزدیک واقع ہے۔ بنیادی طور پریہ زچگی اور اس سے متعلقہ امراض کے لیے مخصوص ہے۔