مندرجات کا رخ کریں

زینب (ناول)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
زینب
مصنفمحمد حسین ہیکل
ملکمصر
زبانمصری عربی (تبادلۂ خیال) اور جدید معیاری عربی
صنفناول
ناشرہیکل
تاریخ اشاعت
1913ء
طرز طباعتپرنٹ (مجلد کتاب)

زینب (عربی: زينب) محمد حسین ہیکل کا ایک ناول ہے جو 1913ء میں شائع ہوا۔ اکثر اسے عربی زبان کا "پہلا" جدید مصری ناول سمجھا جاتا ہے۔[1] اس کا مکمل عنوان "زینب: دیہی منظر اور اخلاق" تھا۔ اس ناول میں مصر کے دیہی علاقوں کی زندگی کی عکاسی کی گئی ہے۔

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. Roger M. A. Allen (1982)۔ The Arabic novel : an historical and critical introduction۔ Manchester [England]: University of Manchester۔ ISBN:0-9507885-0-3۔ OCLC:8597000