زین الدین بن منجا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
زین الدین بن منجا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1234  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
دمشق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1296 (61–62 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
دمشق  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Flag of Ayyubid Dynasty.svg ایوبی سلطنت
Mameluke Flag.svg سلطنت مملوک  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک حنبلی
عملی زندگی
پیشہ عالم،  وفقیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں پیشہ (P106) ویکی ڈیٹا پر
کارہائے نمایاں الممتع فی شرح المقنع  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں کارہائے نمایاں (P800) ویکی ڈیٹا پر
P islam.svg باب اسلام

زین الدین بن مُنَجَّا، ساتویں صدی ہجری کے حنبلی مذہب کے بڑے عالم اور فقیہ ہیں، پورا نام: ابو البرکات زین الدین بن منجا بن عثمان بن اسعد بن منجا بن برکات تنوخی حنبلی ہے۔

سوانح[ترمیم]

زین الدین حنبلی کی ولادت سنہ 631 ہجری مطابق 1234 عیسوی میں دمشق میں ہوئی، تفسیر، حدیث، فقہ، اصول اور عربی زبان کے بڑے عالم تھے، حنبلی مذہب کے پیروکار تھے۔

تصنیفات:- ان کی تصنیفات میں سے "الممتع فی شرح المقنع" اور "تعالیق فی التفسیر" ہے،

وفات:- سنہ 695 ہجری مطابق 1296 عیسوی میں دمشق ہی میں وفات پائی۔[1]

حوالہ جات[ترمیم]