عبد الرحیم عراقی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(زین الدین عراقی سے رجوع مکرر)
عبد الرحیم عراقی
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1325ء[1]  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اربیل[1]  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1404ء (78–79 سال)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قاہرہ[1]  ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مذہب اسلام
فرقہ اہل سنت
فقہی مسلک شافعی
عملی زندگی
تلمیذ خاص حافظ ابن حجر عسقلانی  ویکی ڈیٹا پر (P802) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ مصنف،  محدث  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ابو الفضل زین الدین عبد الرحیم بن حسین بن عبد الرحمٰن بن ابی بکر بن ابراہیم عراقی شیخ الحدیث تھے۔ کرد خاندان سے تعلق تھا اور عراق میں پیدا ہوئے تھے۔ بعد ازاں قاہرہ منتقل ہوئے۔ اپنے دور کے معروف شافعی فقیہ تھے۔ ابن حجر عسقلانی ان کے شاگردوں میں سے تھے۔[2]

ان کی وفات پیٹ کی تکلیف کی وجہ سے سنہ 826ھ میں ہوئی، اپنے والد، ولی الدین عراقی کے بغل میں مدفون ہوئے۔ اہل علم خصوصا طلبہ نے ان کی وفات پر بہت افسوس کیا۔[3]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ^ ا ب پ ت ربط : بی این ایف - آئی ڈی  — اخذ شدہ بتاریخ: 7 جون 2015 — مصنف: فرانس کا قومی کتب خانہ — عنوان : BnF catalogue général — ناشر: فرانس کا قومی کتب خانہ
  2. Jamaal al-Din M. Zarabozo (1999)۔ Commentary on the Forty Hadith of al-Nawawi۔ ISBN 9781891540042 
  3. "عبدالرحيم العراقي صاحب ألفية الحديث وابنه أبو زرعة"۔ 17 June 2017