زین ملک (گلو کار)
| زین ملک (گلو کار) | |
|---|---|
| (انگریزی میں: Zayn Malik) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائشی نام | (انگریزی میں: Zain Javadd Malik)[1] |
| پیدائش | 12 جنوری 1993ء (33 سال)[2] بریڈفورڈ |
| شہریت | |
| قد | 1.75 میٹر |
| رکن | ون ڈائریکشن |
| ساتھی | جیجی حدید (2015–2021) |
| تعداد اولاد | 1 |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | گلو کار ، نغمہ نگار ، موسیقار ، گلو کار-گیت نگار |
| مادری زبان | برطانوی انگریزی |
| پیشہ ورانہ زبان | برطانوی انگریزی ، اردو ، انگریزی [3] |
| کل دولت | 35000000 پاؤنڈ اسٹرلنگ (2018)[4] |
| دستخط | |
| ویب سائٹ | |
| ویب سائٹ | باضابطہ ویب سائٹ |
| IMDB پر صفحات | |
| درستی - ترمیم | |
زین ملک (انگریزی: Zayn Malik) ایک موسیقار، نغمہ نگار، گلو کار اور گلو کار-گیت نگار ہیں جن کا تعلق مملکت متحدہ سے ہے۔ اس کا اصل نام زین جواد ملک ہے۔ وہ 12 جنوری 1993 کو برطانیہ کے شہر بریڈفورڈ میں پیدا ہوا۔ زین ملک نے 2010 میں مشہور میوزک شو دی ایکس فیکٹر (The X Factor) میں حصہ لیا، جہاں انھیں دیگر نوجوان گلوکاروں کے ساتھ ملا کر مشہور بینڈ ون ڈائریکشن ( One Direction ) بنایا گیا، جو دنیا کے مقبول ترین بوائے بینڈز میں شمار ہوتا ہے۔ 2015ء میں انھوں نے بینڈ چھوڑ کر سولو کیریئر شروع کیا اور ان کا پہلا البم مائنڈ آف می ( Mind of Mine) اور گانا پیلو ٹاک ( Pillowtalk )بے حد کامیاب رہا۔ زین اپنی منفرد آواز، آر اینڈ بی اور پاپ موسیقی کے امتزاج اور نسبتاً نجی طرزِ زندگی کے لیے معروف ہیں۔ ان کے دیگر مشہور البمز میں نوبڈی ایز لیسننگ، ایکاروس فالز اور روم انڈر دی ایسٹرس شامل ہیں۔ ان کا تعلق پاکستانی نژاد برطانوی خاندان سے ہے اور وہ عالمی سطح پر نوجوان نسل میں بے حد مقبول شخصیت سمجھے جاتے ہیں[5]
وہ 2010ء سے تاحال سرگرم عمل ہیں۔
حوالہ جات
[ترمیم]- 1 2 https://www.thewikifeed.com/zayn-malik/
- ↑ ڈسکوجس آرٹسٹ آئی ڈی: https://www.discogs.com/artist/2508411 — بنام: Zain Malik — اخذ شدہ بتاریخ: 9 اکتوبر 2017
- ↑ کونر آئی ڈی: https://plus-legacy.cobiss.net/cobiss/si/sl/conor/277834339
- ↑ https://www.businessinsider.com/richest-young-musicians-in-britain-2018-sunday-times-rich-list-2018-5
- ↑ انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین (13 مئی 2026)۔ "Zayn Malik"
بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر زین ملک (گلو کار) سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
| پیش نظر صفحہ شخصیت سے متعلق موضوع پر ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں مزید اضافہ کرکے ویکیپیڈیا کی مدد کرسکتے ہیں۔ |
- 1993ء کی پیدائشیں
- 12 جنوری کی پیدائشیں
- آئرش نژاد انگریز شخصیات
- آر سی اے ریکارڈز کے فنکار
- انگریز آدم دوست
- انگریز پاپ گلوکار
- اکیسویں صدی کے انگریز گلوکار-نغمہ نگار
- ایم ٹی وی ویڈیو میوزک ایوارڈز فاتحین
- بقید حیات شخصیات
- مرکری ریکارڈز کے فنکار
- پاکستانی نژاد انگریز افراد
- پاکستانی نژاد برطانوی موسیقار
- کولمبیا ریکارڈز فنکار
- پاکستانی ایکس مسلم
- پاکستانی سابقہ مسلم شخصیات
- برطانوی سابقہ مسلم شخصیات
- لاہور کے گلوکار
- برطانوی گلوکار-نغمہ نگار
- انگریز مرد گلوکار
- برطانوی مسلم شخصیات
- ون ڈائریکشن
- برطانوی پاپ موسیقار
- بریڈفورڈ کی شخصیات
- انگریز مرد ٹیلی ویژن اداکار


