زیورات کی اقسام
Appearance
زیورات اور گہنے انسانی زینت کی خاطر زیب تن کیے جاتے ہیں، خصوصاً بیگمات اور خواتین اپنے سنگھار میں ان کا بھرپور استعمال کرتی ہیں۔ ذیل میں ان زیورات کی فہرست درج ہے۔
سر اور بال
[ترمیم]پیشانی
[ترمیم]ناک
[ترمیم]کان
[ترمیم]گلا
[ترمیم]- پچلڑی
- تنکے
- ٹھسی
- جُگنی
- جوہر جگنو
- جڑاؤ ہار
- چمپا کلی
- چندن ہار
- رانی ہار
- زنجیر
- ست لڑا
- طوق
- کالی پوت
- کنٹھ سری
- گلو بند
- لاکٹ
- مالا
- منگل ستر
- نولکھا ہار
- نوسر ہار
- ہار
- ہسلی