زی نیوز
ظاہری ہیئت

زی نیوز (انگریزی: Zee News) ایک بھارتی نیوز چینل ہے جس کی شروعات 6 جولائی 1999ء کو ہوئی اور اس کی باگ دوڑ زی میڈیا کے پاس ہے۔ چینل کے مالک سبھاش چندرا ہیں جو راجیہ سبھا کے رکن ہیں۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Zee News takes punch line"۔ afaqs news bureau۔ afaqs۔ 24 جولائی 2013۔ 2018-06-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-12-19
زمرہ جات:
- 1999ء میں قائم ہونے والے ٹیلی ویژن چینل اور اسٹیشن
- ایسل گروپ
- بھارت کی تفریحی کمپنیاں
- بھارت کی میڈیا کمپنیاں
- ہندی زبان کے ٹیلی ویژن اسٹیشن
- بھارت میں 1999ء کی تاسیسات
- بھارتی خبری ویب سائٹ
- نوئیڈا میں ٹیلی ویژن اسٹیشن
- بھارت میں ٹیلی ویژن نیٹ ورکس
- سانچہ جات خانہ معلومات
- ٹیلی ویژن اسٹیشن
- بھارت میں ٹیلی ویژن اسٹیشن
- گودی میڈیا
- زی انٹرٹینمنٹ انٹرپرائزز