آواز

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساؤنڈ سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

آواز کی تعریف مختلف انداز میں کی جاسکتی ہے۔ بنیادی طور پر آواز، دباؤ کی ایسی موجیں ہوتی ہیں جو کسی لچکدار واسطے میں سفر کرسکتی ہوں جو گیس، مائع یا ٹھوس کی حالت میں ہو سکتا ہے۔ ایسی موجیں جنکے تعدد (frequency) کی حد 20 تا 20000 ہرٹز ہو وہ سماعت کی حس میں تحریک پیدا کرسکتی ہیں، یعنی انکو سنا جاسکتا ہے۔

آواز کی رفتار[ترمیم]

آواز کی رفتار مختلف اجسام میں مختلف هوتی ہے۔

ٹھوس اجسام[ترمیم]

ٹھوس اجسام میں آواز کی رفتار سب سے زیاده هوتی ہے۔ کیوں که ٹھوس اجسام کے ذرات (atoms) آپس میں سب سے زیاده قریب هوتے هیں .