سائرہ بتول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائرہ بتول
معلومات شخصیت
مقام پیدائش کوئٹہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ پائلٹ ،  سائنس دان   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عسکری خدمات
عہدہ کیڈٹ   ویکی ڈیٹا پر (P410) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سائرہ بتول ایک پاکستانی ہزارہ خاتون ہواباز ہے۔[1] سائرہ بتول پاکستان فضائیہ میں شامل ہونے والی پہلی چار خواتین ہوابازوں (پائلٹ) میں سے ایک ہے۔[2]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. Zaffar Abbas (11 مئی 2005)۔ "Pakistan's First Women Fighter Pilots"۔ بی بی سی نیوز۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 اکتوبر 2012۔ The Pakistan Air Force (PAF) academy has been all-male for more than 55 years. 
  2. "Saira Batool – one of the first 4 female fighter pilots in Pakistan | Hazara.net"۔ www.hazara.net۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 ستمبر 2017 

بیرونی روابط[ترمیم]