سائلنس آف دا لیمبز
(سائلنس اف دا لیمبز سے رجوع مکرر)
اس مضمون میں کسی قابل تصدیق ماخذ کا حوالہ درج نہیں ہے۔ |
اس مضمون کی ویکائی کی ضرورت ہے تاکہ یہ ویکیپیڈیا کے اسلوب تحریر سے ہم آہنگ ہو سکے۔ براہ کرم اس مضمون کی ویکائی میں مدد کریں۔ |
1991ء میں بننے والی ہالی وڈ کی شہرہ آفاق فلم۔ فلم کو کرائم اور ہارر کا خوبصورت امتزاج قرار دیا جا سکتا ہے۔ جوڈی فاسٹر اور انتھونی ہاپکنز نے اپنی جاندار اداکاری کی بدولت اسے ایک یادگار فلم بنانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس فلم کا پہلا حصہ ہنٹر مین تھا جبکہ تیسرے حصے ہینی بل کو بھی عالمی سطح پر شہرت حاصل ہوئی۔ یہ فلم ٹآمس ہیریس کے شہرہ اآفاق ناول سے ماخوذ ہے۔ مذکورہ فلم بیک وقت پانچ ٹاپ شعبوں میں اکیڈیمی ایوارڈ جیتنے میں کامیاب ہوئی جن میں بہترین اداکار اور اداکارہ کے ایوارڈ بھی شامل ہیں
زمرہ جات:
- 1990ء کی دہائی کی ڈراما فلمیں
- 1991ء کی فلمیں
- 1991ء کی ڈراونی فلمیں
- ادبیات میں ایف بی آئی
- امریکی فلمیں
- امریکی ڈراما فلمیں
- انگریزی زبان کی فلمیں
- بہترین فلمیں
- فلم
- ہالی وڈ فلمیں
- واشنگٹن ڈی سی میں فلم سیٹ
- بالٹیمور میں فلم سیٹ
- میمفس، ٹینیسی میں فلم سیٹ
- 1991ء کی ڈراما فلمیں
- امریکی ہیجان خیز فلمیں
- الینوائے میں فلم سیٹ
- پنسلوانیا میں عکس بند فلمیں
- مغربی ورجینیا میں عکس بند فلمیں
- ورجینیا میں فلم سیٹ
- اوہائیو میں فلم سیٹ
- 1990ء میں سیٹ فلمیں
- 1990ء کی دہائی کی انگریزی زبان کی فلمیں
- بافٹا فاتحین (فلمیں)
- مخنث متعلقہ فلمیں
- واشنگٹن، ڈی سی میں عکس بند فلمیں
- فلم میں ایل جی بی ٹی متعلقہ نزاعات
- 1990ء کی دہائی کی امریکی فلمیں
- 1991ء کی ایل جی بی ٹی-متعلقہ فلمیں
- ورجینیا میں عکس بند فلمیں
- ایل جی بی ٹی سے متعلق ڈراونی فلمیں