سائل دہلوی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سائل دہلوي سے رجوع مکرر)
یہاں جائیں: رہنمائی، تلاش کریں

سائل دہلوی کا اصلی نام نواب سراج الدین علی خاں تھا۔ وہ دہلی، بھارت کے مشہور شاعر تھے۔ ان کی پیدائش 1864ء میں دہلی میں ہوئ تھی جبکہ وفات اسی شہر میں 1945ء میں ہوئی تھی۔

کلام کا نمونہ[ترمیم]

محبت میں جینا نئی بات ہے
نہ مرنا بھی مر کر کرامات ہے[1]

حوالہ جات[ترمیم]