مندرجات کا رخ کریں

سائنس کا قومی دن

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائنس کا قومی دن
منانے والےبھارت
تاریخ28 فروری
Next timeخطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔

بھارت میں ہر سال فروری کی 28 تاریخ کو سائنس کا قومی دن منایا جاتا ہے۔ اس کا پس منظر بھارتی ماہر طبیعیات سر چندرشیکھر وینکٹ رمن کی جانب سے اسی دن 1928ء میں "رمن اثر" (Raman Effect) کا ایجاد ہے۔ سائنس کی اس عظیم کامیابی کی وجہ سے انھیں طبیعیات کے شعبے میں 1928 میں نوبل انعام دیا گیا تھا۔[1]

سائنس کے قومی دن کے مقاصد

[ترمیم]
  • روزمرہ کی زندگی میں سائنس کی اہمیت کا احساس دلانا (بالخصوص اسکولی طلبہ کو)
  • سائنسی ایجادات کو رفاہ انسانیت سے جوڑنا
  • نئی ٹیکنالوجی پر گفتگو
  • سائنسی ذہن رکھنے والوں کو نئے مواقع فراہم کرنا
  • عوام کی حوصلہ افزائی اور سائنس اور ٹیکنالوجی کو مقبول بنانا۔

خصوصی موضوعات

[ترمیم]
سالخصوصی موضوعاردو ترجمہ
2011Chemistry in Daily Lifeروزمرہ کی زندگی میں کیمیا
2012Clean Energy Options and Nuclear Safetyصاف توانائی کے مواقع اور نیوکلیائی صیانت
2013Genetically Modified Crops and Food Securityجینیاتی طور پر تبدیل شدہ فصلیں اور تغذیہ کی حفاظت
2014Fostering Scientific Temperسائنسی مزاج بنانا
2015Science for Nation Buildingقومی تعمیر میں سائنس[2]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. ↑ "National Science Day today"۔ آل انڈیا ریڈیو۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-28
  2. ↑ "آرکائیو کاپی" (PDF)۔ 2015-02-27 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-03