سائکلوآسٹراجینول

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سائکلوآسٹراجینول
نام
دیگر نام
Cycloastragenol; Cyclogalegigenin; Astramembrangenin
شناخت
رقم CAS 84605-18-5 YesY
بوب کیم (PubChem) 44144539
مواصفات الإدخال النصي المبسط للجزيئات
  • CC(C)(O)[C@@H]1CC[C@@](C)(O1)[C@H]3[C@@H](O)C[C@@]2(C)[C@@H]4C[C@H](O)[C@H]6[C@](C)(C)[C@@H](O)CC[C@@]65C[C@@]45CC[C@@]23C

  • 1S/C30H50O5/c1-24(2)20(33)8-11-30-16-29(30)13-12-26(5)23(28(7)10-9-21(35-28)25(3,4)34)18(32)15-27(26,6)19(29)14-17(31)22(24)30/h17-23,31-34H,8-16H2,1-7H3/t17-,18-,19-,20-,21-,22-,23-,26+,27-,28+,29-,30+/m0/s1 N
    Key: WENNXORDXYGDTP-UOUCMYEWSA-N N

خواص
مالیکیولر فارمولا C30H50O5
مولر کمیت 490.72 g/mol

سائکلو آسٹراجِی نَول قدرتی طور پر پایا جانے والا طبّی، کیمیائی مرکب ہے۔ یہ آسٹراگیلَس کی مختلف سپی شیز خاص طور پر آسٹراگیلَس میمبرا نیسی اَس سے کشید کیا جاتا ہے۔ سائکلوآسٹراجِینَول کی بابت معروف ہے کہ یہ hTERT جین کو اُکساتا ہے یعنی ٹیلومریز انزائم کی سرگرمی میں اضافہ کا باعث بنتاہے۔ لیکن قابلِ ذکر ذرائع سے اس کی تصدیق نہیں ہو سکی ہے۔

تجارتی اَسماء
سن 2005 میں یہ پہلی بار مارکیٹ میں دستیاب ہُوا۔ سائکلوآسٹراجِینَول TA-65 اور TA-65MD کے ٹریڈ ناموں سے زیرِفروخت ہے۔