ساتویں صدی ق م

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(ساتویں صدی قبل مسیح سے رجوع مکرر)
بابل کے آویزاں باغات

ساتویں صدی ق م یا ساتویں صدی قبل مسیح (7th century BC) ایک مدت ہے جس میں 700 ق م سے 601 ق م تک کے سال ہیں۔