سات ویک داس

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سات ویک داس فجی کے ایک نامور گلوکار ہیں۔

گائیکی[ترمیم]

سات ویک داس اردو غزلیں اورفجی کی مقامی زبانوں میں مذہبی عقیدت کے مسیحی مذہب سے متعلق مناجات گاتے ہیں۔

انعامات[ترمیم]

سات ویک کو فجی میں اس کے مترنم گیتوں کی وجہ سے وہاں کی چرچ کی جانب سے خصوصی انعام پیش کیا گیا تھا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "THE WINNERS - Fiji Times Online"۔ 20 جولا‎ئی 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جون 2015 

بیرونی روابط[ترمیم]