سات پاڑہ
Appearance
قصبہ | |
![]() | |
اڈیشا، بھارت کا ایک مقام | |
متناسقات: 19°44′0″N 85°39′0″E / 19.73333°N 85.65000°E | |
ملک | ![]() |
ریاست | اڈیشا |
ضلع | پوری |
زبانیں | |
• سرکاری | اڈیا |
منطقۂ وقت | آئی ایس ٹی (UTC+5:30) |
گاڑی کی نمبر پلیٹ | OD-13 (آر ٹی او پوری) |
قریبی شہر | پوری |
ویب سائٹ | odisha |
سات پاڑہ بھارتی ریاست اڈیشا کے ضلع پوری میں واقع ایک قصبہ ہے۔ اڈیا میں سات کا مطلب ہے "سات" اور پاڑہ کا مطلب ہے "گاؤں"، تو سات پاڑہ کا مطلب ہے سات گاؤں کا مجموعہ۔ یہ پوری شہر سے 50 کیلومیٹر کی دوری پر واقع ہے۔ چیلیکا جھیل پر واقع سات پاڑہ اراوڈی ڈالفن کا مسکن ہے۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "Next weekend you can be at ... Satpada"۔ 2011-11-23 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2005-11-27