ساجد احمد خاں

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساجد احمد خاں
چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی پنجاب
آغاز منصب
19 نومبر 2021
رکن پنجاب صوبائی اسمبلی
آغاز منصب
18 اگست 2018ء
معلومات شخصیت
عملی زندگی
پیشہ سیاست دان  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساجد احمد خان بھٹی منڈی بہاؤ الدین پی پی 67 سے ایک پاکستانی سیاست دان ہیں۔

جو اگست 2018ء سے پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے رکن ہیں۔

سیاسی زندگی[ترمیم]

وہ 2018 کے پاکستانی عام انتخابات میں حلقہ پی پی-67 (منڈی بہاؤ الدین-III) سے آزاد امیدوار کے طور پر پنجاب کی صوبائی اسمبلی کے لیے منتخب ہوئے تھے۔ [1]

اپنے کامیاب انتخاب کے بعد، انھوں نے پاکستان مسلم لیگ (ق) میں شمولیت اختیار کی۔

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Election Results 2018 - Constituency Details"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ The News۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 جولا‎ئی 2018 

پتہ[ترمیم]

بھٹی ہاؤس فرخ پور بھٹیاں پھالیہ ضلع منڈی بہاؤالدین پنجاب پاکستان