ساجد حسین
ظاہری ہیئت
| ساجد حسین | |
|---|---|
| مدت منصب 6/1/2013 – 31 مئی 2013ء | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 12 فروری 1977ء (49 سال) |
| شہریت | |
| جماعت | پاکستان پیپلز پارٹی |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | سیاست دان |
| درستی - ترمیم | |
ساجد حسین پاکستانی سیاست دان ہیں۔ وہ قومی اسمبلی کے رکن بھی رہے ہیں۔
پاکستان عام انتخابات، 2013ء
[ترمیم]انھوں نے پاکستان عام انتخابات، 2013ء میں فاٹا کے حلقہ این اے۔37 (NA-37 (Kurram Agency))میں آزاد حیثیت سے انتخاب میں حصہ لیا اور کامیابی حاصل کی۔[1]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "2013 الیکشن نتائج" (PDF)۔ ای سی پی۔ 2018-02-01 کو اصل (PDF) سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-04-25
زمرہ جات:
- 1977ء کی پیدائشیں
- 12 فروری کی پیدائشیں
- ایوان زیریں پاکستان کے ارکان
- بقید حیات شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2013ء تا 2018ء
- پاکستانی سیاست دان
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2008ء تا 2013ء
- ضلع کرم ایجنسی کی شخصیات
- پشتون شخصیات
- پاکستانی ارکان قومی اسمبلی 2018ء تا 2023ء
- قومی اسمبلی پاکستان کے رکن کے نامکمل مضامین
- پشتون سیاستدان