ساجد واجد
Appearance
ساجد واجد | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
فنکارانہ زندگی | |
نوع | پس پردہ فلمی موسیقی |
پیشہ | موسیقی ہدایت کار ، نغمہ ساز |
اعزازات | |
ویب سائٹ | |
![]() |
IMDB پر صفحہ |
درستی - ترمیم ![]() |
تصنيف:صفحات بحاجة لاستبدال قالب:معلومات مغن
ساجد علی اور واجد علی دونوں موسیقاراور موسیقی کے ہدایت کار ہیں۔ یہ ساجد واجد نام سے مشہور ہیں۔ یہ کئی فلموں کے گانے گائے ہیں، لکھ چکے ہے اور ہدایت بھی کر چکے ہیں۔[1]
فلمیں
[ترمیم]اعزازات
[ترمیم]- 2011: دبنگ کے لیے سٹار سکرین بہترین موسیقار انعام [2] 2011:
- دبنگ کے لیے فلم فیئر بہترین موسیقار انعام
- 2011: دبنگ کے لیے زی سِنے بہترین موسیقار انعام
واجد خان کی وفات
[ترمیم]واجد خان 31 مئی 2020ء کو کورونا وائرس بیماری کے سبب انتقال کر گئے۔ انھیں کووڈ-19 سے متاثر بتایا گیا تھا اور ان کے بھائی نے تصدیق کی تھی۔[3][4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 2010-09-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-10-09
- ↑ http://timesofindia.indiatimes.com/entertainment/music/news-and-interviews/Sajid-*Wajid-give-credit-to-Sallu-for-awards/articleshow/7402922.cms
- ↑ "Bollywood music composer Wajid Khan passes away"۔ The New Indian Express۔ 31 مئی 2020۔ 2020-06-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-06-01
- ↑ "Music director Wajid Khan dies at 43"۔ The August۔ 31 مئی 2020۔ 2020-12-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-31
- ↑ PTI. "Composer Sajid confirms brother Wajid tested positive for Covid-19". Khaleej Times (بزبان انگریزی). Retrieved 2020-06-01.