ساحر علی بگا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساحر علی بگا
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1980ء (عمر 43–44 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت پاکستان   ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد امجد بوبی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ گلو کار ،  نغمہ ساز ،  میوزک پروڈیوسر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ویب سائٹ
ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحات[1]  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ساحر علی بگا ایک پاکستانی گلوکار اور موسیقار ہیں جن کا تعلق لاہور سے ہے۔ بگا لالی وڈ اور دیگر گلوکاروں کے لیے بھی موسیقی ترتیب دیتے ہیں۔ [2]

فلم پاکستانی فلم "زندہ بھاگ" (2013) "ہجرت" (2016) [3] اور "تمنا" (2014) کی موسیقی دی۔ اس کے علاوہ انھوں نے "کوئی دل میں" اور "چل اوئے" کے لیے دو گانے بنائے ہیں [4]۔ انھوں نے ہم ٹی وی کے کھیل "عشق بے نام" کی موسیقی دی۔ حال ہی میں انھوں نے کوک سٹوڈیو (پاکستان) سے "یہ ممکن تو نہیں"، "ملنگ"، "بازی"، "رب وارث" اور "روئے روئے" سے شہرت حاصل کی ہے

کیریئر[ترمیم]

ساحر علی بگا 70 کی دہائی کے معروف موسیقار امجد حسین کے صاحب زادے ہیں۔ موسیقی کی دنیا میں بطور ڈرمر کام کا آغاز "جیوپیٹر" بینڈ سے آغاز کیا جہاں ان کی ملاقات جواد احمد سے ہوئی۔ انھوں مل کر جواد کے پہلے البم پر کام کیا[2] انھیں مزید شہرت پاکستان ٹی وی کے پروگرام "ورثہ" سے ملی جو 2009 اور 2010 میں نشر کیا گیا۔اس پروگرام کو لاہور کی مشہور سماجی شخصیت یوسف صلاح الدین نے پیش کیا تھا۔یہاں ساحر علی بگا نے شفقت امانت علی، راحت فتح علی خان، عذرا جہاں صنم ماروی اور دیگر کئی معروف گلوکاروں کے ساتھ کام کیا[2]

انھوں نے کئی مشہور پاکستانی ڈراموں کے ٹائٹل بھی گائے ہیں جن میں ہم ٹی وی کے "او رنگریزہ"، اے آر وائی کے "التجا" اور "خودغرض" اور اے پلس کے "انتظار" شامل ہیں۔ ان میں "او رنگریزہ" کو لکس سٹائل ایوارڈ 2018 بھی دیا گیا۔ [5]۔ انھوں نے کوک سٹوڈیو (سیزن 10) میں بھی موسیقی ترتیب دی۔

فلمی موسیقی[ترمیم]

فلم سال
زنده بھاگ [2] 2013
تمنا [4] 2014
دختر 2014
ہلا گلا 2015
جوانی پھر نہیں آنی 2015
ہجرت 2016
مالک 2016
سکندر 2016
بلو ماہی 2016
جیون ہاتھی 2016

ٹی وی موسیقی[ترمیم]

Year Title Song Music Notes
2014 دل کا دروازہ دل کا دروازہ خود گیت
2014 شہر یاراں شہر یاراں خود گیت
2014 سوتیلی سوتیلی خود گیت
2014 جب وی میڈ جب وی میڈ خود گیت
2014 رنج آشنائی رنج آشنائی خود دو گانا۔فریحہ پرویز
2014 شریک حیات شریک حیات خود گیت
2014 اپنی کہانی کیسے کہیں اپن کہانی کیسے کہیں خود آصف علی سنتو
2014 لا لا خود جواد بشیر
2015 عشق آوئے عشق آوئے خود راحت فتح علی خان و نوراں لعل
2015 جگنو جگنو جگنو خود گیت
2017 خالی ہاتھ کہاں جائے یہ دل خود گیت
2017 دل ناداں دل ناداں خود
او رنگریز او رنگریزہ موہے اپنے رنگ میں خود دو گانا۔سجل علی
2017 لیکن لیکن خود دو گانا۔شفقت امانت علی
2017 التجا التجا او ربا خود گیت
2017 خود غرض یہ لوگ خود غرض بڑے خود دو گانا۔ائمہ بیگ
2017 امام ضامن امام ضامن خود دو گانا۔ائمہ بیگ
2017 تتلی جیون رکھا ہوا خود گیت
2018 تہمت تہمت خود دو گانا۔ ماریہ میر
2018 میرا خدا جانے ہائے ربا خود گیت
2018 پرچھائیں عشق تو لازوال ہوتا ہے خود گیت
2018 تم سے ہی تعلق ہے وفا نبھا لیں گے خود گیت
2018 زن مرید میں وہ دنیا جہاں میری خود گیت
2018 تو جو نہیں تو جو نہیں خود دو گانا۔ بینا خان
2018 گھر تتلی کا اے میرے خدا خود گیت
2018 عشق محلہ عشق محلہ خود گیت
2018 باندی مائے نی مائے دیکھ تو خود دو گانا۔ بینا خان
2018 سسکیاں سسکیاں خود گیت
2018 رومیو ویڈز ہیر میں تیرا رومیو خود دو گانا۔ ائمہ بیگ
2018 سیرت ساڈا رب وارث خود گیت
2018 اے دل تو بتا اے دل تو بتا خود گیت
2019 انا پیار ہے تم سے مگر خود دو گانا۔ ہانیہ عامر

البمز[ترمیم]

ساحر علی بگا نے درج ذیل البمز پر کام کیا ہے

سال تفصیلات گانے
2010 فلم ورثہ
  1. میں تینوں سمجھاواں کی
2011 دھڑکن
  1. بھیگی بھیگی راتوں میں - شاہدہ منی
  2. چاندنی راتیں تاروں سے کریں باتیں- شاہدہ منی
  3. مورے نین جاگے رین - شاہدہ منی
  4. گدے ویچ نچ لین دے - شاہدہ منی
  5. عش نہلایا - شاہدہ منی
  6. کنگنا زلفاں دے ویڑھے بیہ کے - شاہدہ منی
  7. تیرے بن جیا لاگے نا - شاہدہ منی
  8. مہکا سماں (ہم ہیں دیوانے) - شاہدہ منی
  9. سجنا وے مینوں تیری - شاہدہ منی
  10. ساسو مانگے کوکڑی - شاہدہ منی
  11. سانورے (تورے بن جیا جائے)- شاہدہ منی
  12. دلہنیا کو لینے پیا - شاہدہ منی
  13. پاکستانی ایک دوجے کے دل جانی - شاہدہ منی
  14. میں تیری آں ڈھولنا - شاہدہ منی
  15. میخانہ - شاہدہ منی
  16. مست قلندر سخی شہباز قلندر - شاہدہ منی
2012 آج رنگ ہے
  1. یا نبی ﷺ لب جبرائل سے - عمران عزیز میاں
  2. آج رنگ ہے میرے محبوب - عمران عزیز میاں
  3. نئیں میں جانا جوگی دے نال - عمران عزیز میاں
  4. بلھیا (تمام دفتر حکمت) - عمران عزیز میاں
  5. سانوریا رین بنا سب - عمران عزیز میاں
  6. دید تری میرے دل دا - عمران عزیز میاں
  7. اکھ لڑ گئی یار نال - عمران عزیز میاں
  8. من کنتو مولا
2012 کیسا یہ جادو ہے
  1. کیسے جیوں میں صنم - عظمیٰ
  2. میں کی کراں ہو - عظمیٰ
  3. گوری کی۔ عظمیٰ
  4. کیسا یہ جادو ہے - عظمیٰ
  5. نہ آنکھیں چھوریں - عظمیٰ
  6. چاہ کی نہ۔ عظمیٰ
  7. چناں وے تیرے ورگا - عظمیٰ
  8. نچنا نچنا تیرے نال - عظمیٰ
  9. میں رہنا تیرے نال - عظمیٰ
  10. اللہ تیرا نام مولا - عظمیٰ [6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. میوزک برینز آرٹسٹ آئی ڈی: https://musicbrainz.org/artist/ae072ae0-0a64-45f4-870b-8953c9ce2716 — اخذ شدہ بتاریخ: 3 ستمبر 2021
  2. ^ ا ب پ ت Sher Khan (2012-04-20)۔ "Sahir Ali Bagga: Age of glory"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019 
  3. "Hijrat makers promise entertainment"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 30 October 2013۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019 
  4. ^ ا ب "Tamanna: An uplifting collaboration"۔ The Express Tribune (newspaper)۔ 10 January 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019 
  5. Sahir Ali Bagga and Aima Baig appearance at Coke Studio (Pakistan) on YouTube Retrieved 14 January 2019
  6. "Sahir Ali Bagga Video songs"۔ hungama.com website۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 جنوری 2019 


بیرونی روابط[ترمیم]