ساحورع
ظاہری ہیئت
| |||||||
|---|---|---|---|---|---|---|---|
| معلومات شخصیت | |||||||
| تاریخ پیدائش | 26ویں صدی ق.م | ||||||
| تاریخ وفات | سنہ 2475 ق مء | ||||||
| مدفن | ہرم ساحورع | ||||||
| شہریت | قدیم مصر | ||||||
| زوجیت | مریت نبتی | ||||||
| اولاد | نفریرکارع کاکای | ||||||
| والدہ | نفر حتپس | ||||||
| خاندان | مصر کا پانچواں شاہی سلسلہ | ||||||
| مناصب | |||||||
| فرعون مصر | |||||||
| برسر عہدہ 2490 ق.م – 2475 ق.م | |||||||
| |||||||
| دیگر معلومات | |||||||
| پیشہ | ریاست کار | ||||||
| درستی - ترمیم | |||||||
ساحورع (مطلب ہے "وہ جو ری کے قریب ہے" قدیم مصر کا فرعون اور پانچوے خاندان کا دوسرا حکمران تھا ۔ اس نے پرانی بادشاہی کے دور میں پچیسویں صدی قبل مسیح کے اوائل میں تقریباً 13 سال حکومت کی۔ ساحورع کا دور حکومت پانچویں خاندان کے سیاسی اور ثقافتی عروج کی نشان دہی کرتا ہے۔ وہ غالباً ملکہ نیفرہیٹیپس دوم کے ساتھ اپنے پیشرو اوسرکاف کا بیٹا تھا اور اس کے نتیجے میں اس کا بیٹا " نفرار کارع" اس کا جانشین بنا۔[1] ,[2][3] ,[4] ,[5][6][7][8][9][10][11] ,[12] ,[13][14][15] ,[3] ,[16]


مزید دیکھیے
[ترمیم]حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Wright & Pardee 1988, p. 144
- ↑ Walters Art Museum website 2015
- 1 2 von Beckerath 1997, p. 188
- ↑ Clayton 1994, pp. 60–63
- ↑ Rice 1999, p. 173
- ↑ Málek 2000a, pp. 83–85
- ↑ Baker 2008, pp. 343–345
- ↑ Sowada 2009, p. 3
- ↑ Mark 2013, p. 270
- ↑ Huyge 2017, p. 41
- ↑ Bard & Fattovich 2011, p. 116
- ↑ von Beckerath 1999, p. 283
- ↑ MET 2015
- ↑ Allen et al. 1999, p. xx
- ↑ Phillips 1997, p. 426
- ↑ Strudwick 1985, p. 3
- ↑ Gardiner, Peet & Černý 1955, p. 15
- ↑ Sethe 1903, p. 32
زمرہ جات:
- 2475 ق م کی وفیات
- 1922ء کی آثار قدیمہ دریافتیں
- چودہویں صدی ق م کے فراعنہ
- قدیم مصری ممیاں
- لعنتیں
- مصر میں شارعی حادثہ اموات
- مصر میں مرض-متعلقہ اموات
- ملیریا سے اموات
- مصری عجائب گھر
- مصر کے نائبین سلطنت
- تیسری مصری سلطنت کے فراعنہ
- جوسر
- ستائیسویں صدی ق م کی خواتین
- پانچویں مصری سلطنت کے فراعنہ
- فراعنہ
- پچیسویں صدی ق م کی وفیات
- تیسرے ہزارے ق م کی پیدائشیں
- مصر کا پانچواں شاہی سلسلہ
- پچیسویں صدی ق م کے فرماں روا
- پچیسویں صدی ق م کی شخصیات
- پچیسویں صدی ق م کے فراعنہ


