سارس کووی 2
ظاہری ہیئت
| Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2 | |
|---|---|
| Electron micrograph of SARS-CoV-2 وائرسs with visible coronae | |
| Illustration of a SARS-CoV-2 virion | |
| Illustration of a SARS-CoV-2 virion | |
| Virus classification | |
| (غیر درجہ بند): | Virus |
| Realm: | Riboviria |
| قوم: | incertae sedis |
| فصیلہ: | Nidovirales |
| خاندان: | Coronaviridae |
| جنس: | بیٹا کرونا وائرس |
| ذیلی جنس: | Sarbecovirus |
| نوع: | |
| Strain: | Severe acute respiratory syndrome coronavirus 2 |
| ہم نام | |
|
2019-nCoV, HCoV-19[1] | |
سارس کووی 2 ،[2][3] پہلے سے مشہور عارضی نام 2019 ناول کورونا وائرس (2019-nCoV)،[4][5][6] پازٹیو-سینس سنگل اسٹینڈرڈ آر این اے وائرس ہے۔[7][8] یہ انسانوں میں جاری متعدی کرونا وائرس وبا (کووڈ-19) کا سبب ہے، اس وبا کے لیے عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) نے عالمی سطح پر عوامی صحت کی ہنگامی صورت حال قرار دیا ہے۔[9][10]
ذعافیات
[ترمیم]انفیکشن
[ترمیم]کورونا وائرس کی عالمی وبا، 2019ء - 2020ء کے دوران میں سارس کووی 2 کا ایک انسان سے دوسرے انسان تک پھیلنے کی تصدیق ہو چکی ہے۔[10] کھانسنے اور چھینکنے سے ہمارے جسم سے ہوا کے ساتھ پانی بوندیں نکلتی ہیں ان میں کورونا وائرس موجود رہتا ہے جو1.8 میٹر (6 فٹ)۔[11] کی دورے طے کرسکتا ہے۔[12]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ S Jiang، Z Shi، Y Shu، J Song، GF Gao، W Tan، D Guo (19 فروری 2020)۔ "A distinct new name is needed for the new coronavirus"۔ The Lancet۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-03-16
{{حوالہ رسالہ}}: نامعلوم پیرامیٹر|مصنفین کی نماش=رد کیا گیا (معاونت) - ↑ "Coronavirus disease named Covid-19"۔ بی بی سی نیوز آن لائن۔ 11 فروری 2020۔ 2020-02-15 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-15
- ↑ .
- ↑ "Healthcare Professionals: Frequently Asked Questions and Answers"۔ ریاست ہائے متحدہ بیماریوں سے بچاؤ اور انسداد کے مرکز (سی ڈی سی)۔ 11 فروری 2020۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-02-14۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-15
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link) - ↑ "About Novel Coronavirus (2019-nCoV)"۔ ریاست ہائے متحدہ بیماریوں سے بچاؤ اور انسداد کے مرکز (سی ڈی سی)۔ 11 فروری 2020۔ اصل سے آرکائیو شدہ بتاریخ 2020-02-11۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-25
{{حوالہ ویب}}: اسلوب حوالہ 1 کا انتظام: ناموزوں یوآرایل (link) - ↑ "New-type coronavirus causes pneumonia in Wuhan: expert"۔ شینہوا نیوز ایجنسی۔ 2020-01-09 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-09
- ↑ "CoV2020"۔ GISAID EpifluDB۔ 2020-01-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-01-12
- ↑
- 1 2
- ↑
- ↑