سارلا داس
ظاہری ہیئت
| سارلا داس | |
|---|---|
| (اڈیا میں: ସାରଳା ଦାସ) | |
| معلومات شخصیت | |
| پیدائش | 15ویں صدی تینتولی پاڈا, ضلع جگت سنگھ پور |
| شہریت | |
| عملی زندگی | |
| پیشہ | شاعر |
| مادری زبان | اڑیہ |
| پیشہ ورانہ زبان | اڑیہ |
| درستی - ترمیم | |
سارلا داس (انگریزی: Sarala Das) 15ویں صدی سے اڈیہ ادب کے شاعر اور ادیب رہے ہیں، انھیں ان کی مایہ ناز کتابوں - مہابھارت، ویلانکا راماین اور چندی پران - کے لیے جانا جاتا ہے۔ وہ اڈیہ زبان میں اب تخلیق کرنے والے پہلے قلم کار ہیں۔ اور اسی وجہ سے وہ بعد کے لکھاریوں اور محققین کے لیے ماخذ کا درجہ رکھتے ہیں۔[1]
حالات زندگی
[ترمیم]سارلا داس کی ابتدائی زندگی کے بارے میں واضح طور پر کچھ نہیں ملتا ہے۔ وہ گجراتی راجا کپیلیندر دیو کے زمانہ کے ہیں۔ اجمالی طور پر وہ 15ویں صدی کے کہے جا سکتے ہیں۔[2]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ "In Conversation With: Paramita S Tripathy". Purple Pencil Project (بزبان امریکی انگریزی). 6 Jul 2020. Archived from the original on 2020-07-13. Retrieved 2020-07-10.
- ↑ E.F. Bryant (2007)۔ Krishna: A Sourcebook۔ Oxford University Press۔ ص 141۔ ISBN:978-0-19-972431-4۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-09-13۔
His exact dates are not established ; it is only known that he as contemporary of King Kapilendra dev.Sarala Dasa was born as Siddheshwara Parida in a farming family, in a village about forty miles from Puri.
بیرونی روابط
[ترمیم]- Adikabi Sarala Dasآرکائیو شدہ (غیرموجود تاریخ) بذریعہ newodisha.in (نقص:نامعلوم آرکائیو یو آر ایل)
- About Sarala das mahabharat
