سارکوما
Appearance
سارکوما ایسا سرطان (cancer) ہوتا ہے جس کا تعلق ان خلیات سے ہو جو لحم (یا گوشت اور نسج الحاقی وغیرہ) بناتے ہیں۔ یہ اصل میں سرطان کی دو بڑی اقسام میں سے ایک ہے جو اپنی امراضیات کے اعتبار سے mesenchymal خلیات سے نمودار ہوتا ہے۔ دوسری بڑی قسم کو کارسینوما کہا جاتا ہے۔ سارکوما یا سارکومہ نسج الحاقی کے خلیات سے ظاہر ہوتا ہے۔