سارہ لورین

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سارہ لورین
سارہ لورین 2013ء میں

معلومات شخصیت
پیدائش (1985-12-11) 11 دسمبر 1985 (عمر 38 برس)
کویت شہر, کویت
رہائش کراچی، پاکستان
شہریت پاکستانی قوم
قومیت پاکستانی
مذہب اسلام
عملی زندگی
پیشہ ماڈل, اداکارہ
پیشہ ورانہ زبان ہندی   ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
IMDB پر صفحہ  ویکی ڈیٹا پر (P345) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

مونا لیزا حسین (انگریزی: Sara Loren) (ولادت: 11 دسمبر 1985ء)[1] جو سارہ لورین کے نام سے مشہور ہیں، ایک پاکستانی اداکارہ اور ماڈل ہیں جو زیادہ تر ہندی فلموں کے ساتھ ساتھ اردو فلموں اور ٹیلی ویژن میں بھی کام کرتی ہیں ۔[2][3]

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سارہ لورین 11 دسمبر 1985ء کو کویت کے کویت شہر میں پیدا ہوئیں۔ تقسیم ہند کے بعد سارہ لورین کے والد بھارت کے راجستھان سے کویت ہجرت کرگئے اور ان کی والدہ پاکستان کے پنجاب کے شہر لاہور سے تعلق رکھتی ہیں۔[4] سارہ لورین کا تعلق راجپوت ذات سے ہے۔[5] سارہ لورین اپنے والد کی وفات کے بعد اپنے خاندان کے ساتھ لاہور منتقل ہو گئیں۔[6]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

سارہ لورین نے اپنی فلمی زندگی کا آغاز 2010ء میں پوجا بھٹ کی رومانوی فلم کجرا رے سے کیا جس میں اداکار ہمیش ریشمیا بھی تھے۔ سارہ لورین نے 2013ء میں بننے والی فلم مرڈر 3 میں نسا کا کردار ادا کیا۔[7]اس کے بعد انھوں نے مکان، ریاست اور مہر بانو اور شاہ بانو میں کام کیا۔[8]

فلمو گرافی[ترمیم]

سال فلم کردار زبان نوٹ
2004ء ماه نور ماه نور اردو لولی وڈ پہلی فلم
2004ء مہرون نسا مہرون نسا اردو/ہندی
2010ء کجرا رے نرگس ہندی بالی وڈ پہلی فلم
2011ء لو میں گم خود اردو
2013ء مرڈر 3 نشا ہندی
2013ء انجمن انجم حیات خان اردو
2014ء سلطنت خود اردو گانا سائیں میں نظر آئی [9]
2015ء برکھا برکھا ہندی [10]
2016ء عشق کلک سوفی داس وردھن ہندی [11]
2018ء جوانی پھر نہیں آنی 2 اردو
2019ء فراڈ سیاں پائل ہندی

ٹیلی ویژن[ترمیم]

ن. ڈراما کردار چینل سال
1. رابعہ زندہ رہے گی رابعہ اے آر وائی ڈیجیٹل 2003ء
2. ریاست آمنہ اے آر وائی ڈیجیٹل 2005ء
3. مکان نازلی جیو ٹی وی 2006ء
4. صندل صندل جیو ٹی وی 2010ء
5. کیسی یہ اگن رملہ پی ٹی وی ہوم 2011ء
6. انوکھی الان/عینی اے پلس انٹرٹینمینٹ 2011ء
7. مہر بانو اور شاہ بانو شاہ بانو ہم ٹی وی 2012ء
8. میں مر گئی شوکت علی اللہ رکھی ہم ٹی وی 2017ء

بیرونی روابط[ترمیم]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "Don't call me Mona"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ 18 March 2012۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 دسمبر 2016 
  2. "Murder 3 girl Sara Loren sizzles in trailer - The Express Tribune"۔ 8 January 2013 
  3. انگریزی ویکیپیڈیا کے مشارکین۔ "Sara Loren" 
  4. "Sara loren - AboutMe"۔ 05 اگست 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  5. "Sara loren - I am rajput"۔ 17 ستمبر 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  6. "hotties-to-murder-for"۔ 31 مارچ 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2021 
  7. "Sara loren Pakistani actress" 
  8. Ali Sohail (6 December 2012)۔ "Sara Loren career"۔ دی ایکسپریس ٹریبیون۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 مارچ 2013 
  9. http://www.brecorder.com/arts-a-leisure/50-movies/186101-pakistani-movie-%E2%80%98sultanat%E2%80%99-to-be-released-on-eid-ul-fitr.html
  10. "Sara opposite Taaha Shah in Barkhaa" 
  11. "Sara Loren completed Ishq Click"