سارہ چودھری

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
سارہ چودھری
معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
شہریت Flag of the United Arab Emirates.svg متحدہ عرب امارات  ویکی ڈیٹا پر (P27) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
پیشہ ادکارہ  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مادری زبان پنجابی  ویکی ڈیٹا پر (P103) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ ورانہ زبان اردو  ویکی ڈیٹا پر (P1412) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سارہ چودھری (انگریزی:Sara Chaudhry؛ پیدائش: 27 ستمبر 1978ء،لاہور)[1] نامور اداکارہ و ماڈل رہیں، جنہوں نے اکیسویں صدی کی پہلی دہائی میں بننے والے کئی ڈراموں اور اشتہارات میں اداکاری کے جوہر دکھائے۔

ابتدائی زندگی[ترمیم]

سارہ27 ستمبر کو لاہور میں پیدا ہوئیں۔ نو سال کی عمر تک اس بچی کے ددھیال اور ننھیال دونوں خاندانوں میں اس کے علاوہ کوئی بچہ نہ تھا، اس طرح یہ اکلوتے بچے کے طور پر پروان چڑھیں۔[2]

پیشہ وارانہ زندگی[ترمیم]

مشہور فیشن فوٹو گرافر خاور ریاض نے زارا شیخ کے ساتھ ساتھ عینی یعنی سارہ چودھری کو بھی شوبزانڈسٹری میں متعارف کروایا۔ پروڈیوسر شہزاد گل اور ڈائریکٹر حسن عسکری کی فلم تیرے پیار میں مختصر کردار میں سامنے آئیں۔

پی ٹی وی پر پہلی سیریل[ترمیم]

ان کی پہلی سیریل بہلاوہ تھی جس کے ذریعے فارق مینگل نے انہیں پی ٹی وی پر متعارف کروایا۔

دیگر ٹی وی سیریلز[ترمیم]

  • تاریکیاں
  • تیرے جانے کے بعد
  • دل دیا دہلیز
  • تیرے پہلو میں
  • شادی کرو (مزاحیہ سیریل)
  • تیری اک نظر
  • وہ رشتے وہ ناطے
  • اڑان
  • نوکر ووٹی دا

ذاتی زندگی[ترمیم]

مشہور معاشقہ[ترمیم]

مشہور اداکار سمیع خان سارہ کی پہلی محبت تھی، جس کے ساتھ منگنی بھی ہوئی لیکن یہ دل لگی شادی تک نہ منتج ہوسکی اور یوں یہ محبت ناکامی سے دوچار ہوئی۔[3][4][5]

زندگی بحیثیت روایتی گھریلو خاتون[ترمیم]

عینی 29 اکتوبر 2010ء فیصل خان (دبئی کے کاروباری شخص) سے رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے کے بعد دبئی میں سکونت اختیار کرتے ہوئے شوبز سے مکمل کنارہ کش ہوگئیں۔[6]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. https://profilepk.com/sara-chaudhry
  2. https://www.youtube.com/watch?v=iTauC86WR08
  3. https://www.youtube.com/watch?v=uPilhOiXPGw
  4. "آرکائیو کاپی". 30 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021. 
  5. https://style.pk/pakistani-celebrities-who-failed-to-marry-their-first-love/
  6. "آرکائیو کاپی". 30 ستمبر 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 23 ستمبر 2021.