مندرجات کا رخ کریں

ساریکا پرساد

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
ساریکا پرساد
ذاتی معلومات
مکمل نامساریکا شیوا پرساد
پیدائش (1959-11-07) 7 نومبر 1959 (عمر 64 برس)
وشاکھاپٹنم, بھارت
امپائرنگ معلومات
ایک روزہ امپائر12 (2012–2018)
ٹی 20 امپائر29 (2008–2016)
ماخذ: Cricinfo، 25 ستمبر 2019ء

ساریکا شیوا پرساد (پیدائش:7 نومبر 1959ء) سنگاپور میں مقیم ایک بھارتی بین الاقوامی کرکٹ امپائر ہیں۔ [1] [2] اس نے 2009ء کے خواتین کرکٹ عالمی کپ کے دوران 5 میچوں میں امپائرنگ بھی کی جس میں تھرڈ پلیس پلے آف میچ بھی شامل ہے۔ [3] پرساد بھارت کے شہر وشاکھاپٹنم میں پیدا ہوئے تھے۔ [4]جنوری 2022ء میں انھیں ویسٹ انڈیز میں 2022ء کے آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ کے لیے آن فیلڈ امپائرز میں سے ایک کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [5]

مزید دیکھیے

[ترمیم]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Sarika Prasad as Umpire in International Twenty20 matches"۔ CricketArchive۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2009 
  2. "Sarika Prasad Profile"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 فروری 2021 
  3. "Sarika Prasad as Umpire in Women's One-Day International Matches"۔ CricketArchive۔ 23 اکتوبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2009 
  4. "Sarika Prasad profile"۔ Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 جون 2009 
  5. "Match officials named for ICC U19 Men's Cricket World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2022