ساسولی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

ساسولی بروہی بلوچوں کا قبیلہ ہے جو ایران ، افغانستان اور پاکستان میں آباد ہے۔ بلوچستان اور سندھ میں رہنے والے ساسولی بلوچ بروہی ، بلوچی اور سندھی زبان بولتے ہیں اور افغانستان میں پشتو بولتے ہیں۔


دوسروں کی طرح یہ ایک مخلوط طائفہ ہے ۔ سردار خیل بلفت جدگالوں کی اولاد کے دعویدار ہیں ۔ دوسرا حصہ شیخ ساسولی ہیں جو پیر عمر کی اولاد ہیں ، جن کے مزارات مختلف مقامات پر ہیں ۔ اگنی پران دنیا کو سات حصوں میں تقسیم کرتی ہے ان میں ایک ساکا دیپ ہے ۔ جس کے باشندے اولاد پیا سے مشہور تھے اور مشہور سارکس ورتھی اولاد پیا تھی ۔