ساقی (جریدہ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
ساقی
مدیر شاہد احمد دہلوی
قسم اردو ادب
دورانیہ ماہانہ
بانی شاہد احمد دہلوی
سنہ تاسیس 1930ء دہلی / 1948ء کراچی
پہلا شمارہ جنوری 1930ء دہلی / ستمبر 1948ء کراچی
آخری شمارہ 1967ء کراچی
ملک Flag of Pakistan.svg پاکستان
زبان اردو

ماہنامہ ساقی کراچی پاکستان سے شائع ہونے والا ایک ادبی جریدہ تھا جسے اردو کے نامور ادیب و صحافی شاہد احمد دہلوی نے جاری کیا۔

اجرا[ترمیم]

ماہنامہ ساقی کا آغاز جنوری 1930ء میں دہلی سے ہوا۔ اس جریدے کے مدیر شاہد احمد دہلوی تھے۔ تقسیم ہند کے بعد شاہد احمد دہلوی نے کراچی میں مستقل سکونت اختیار کی اور ستمبر 1948ء میں ساقی کراچی سے شائع ہونا شروع ہوا۔ یہ جریدہ 1967ء میں شاہد احمد دہلوی کی وفات تک پابندی سے شائع ہوتا رہا۔[1]

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. ص 28، پاکستان کرونیکل، عقیل عباس جعفری، ورثہ / فضلی سنز، کراچی، 2010ء