سالمی جینیات
ظاہری ہیئت
(سالماتی وراثیات سے رجوع مکرر)
تعریفسالماتی وراثیات (Molecular genetics) حیاتیات سے تعلق رکھنے والا وہ شعبہءعلم ہے جس میں وراثوں (Genes) کی ساخت و افعال کا مطالعہ سالماتی بنیادوں پر کیا جاتا ہے گویا یہ علم دہ اہم ترین شعبہ ہائے علم (وراثیات یعنی جنیٹکس اور سالماتی حیاتیات یعنی مالیکیولر بیالوجی) کے مدغم ہونے پر پیدائش میں آتا ہے |