آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سالم غلام عامر بن مسلممعلومات شخصیت |
---|
شہادت: | 61ھ |
---|
مقام دفن: | کربلا حرم امام حسینؑ |
---|
اصحاب: | امام حسین |
---|
سالم غلام عامر بن مسلم عبدی 61ھ میں روز عاشورا کے واقعے میں شہید ہونے والے شہدائے کربلا میں سے ایک ہیں۔
سالم اپنے آقا عامر بن مسلم عبدی و یزید بن ثبیط عبدی کے ہمراہ تھے جن کا تعلق بصرہ سے تھا، مکہ کے نزدیک ابطح کے مقام پر امام حسینؑ سے ملحق ہوئے۔[1] اور کربلا میں شہید ہوئے۔[2] زیارت الشہدا میں ان کا نام ذکر ہوا ہے۔[3]
مزید دیکھیے[ترمیم]
حوالہ جات[ترمیم]
- ↑ مامقانی، تنقیح المقال، 1349-1352ق، ج2، ص117.
- ↑ خوئی، معجم رجال الحدیث، 1413ق، ج8، ص32.
- ↑ مجلسی، بحار الانوار، 1403ق، ج 45، ص72.
- خویی، سید ابو القاسم، معجم رجال الحدیث، 1413ھ۔
- مامقانی، عبدالله، تنقیح المقال فی علم الرجال، چاپ سنگی نجف، 1349-1352ھ۔
- مجلسی، محمد باقر، بحار الأنوار، بیروت، دار إحیاء التراث العربی، چاپ دوم، 1403ھ۔
اصحاب امام حسین کے بارے حقائق |
---|
خطوط لکھنے والے | |
---|
اصحاب پنج تن پاک | |
---|
معرکہ کربلا سے نجات پانے والے | |
---|
واقعہ کربلا کی انتقامی تحریکیں | |
---|
|