سالومی الیگزینڈرا
Appearance
| ||||
---|---|---|---|---|
(عبرانی میں: שלומציון אלכסנדרה) | ||||
![]() |
||||
معلومات شخصیت | ||||
تاریخ پیدائش | سنہ 140 ق مء | |||
تاریخ وفات | سنہ 67 ق مء | |||
شریک حیات | الکساندر یانایوس اریستوبولوس اول |
|||
خاندان | حشمونی سلطنت | |||
دیگر معلومات | ||||
پیشہ | شاہی حکمران | |||
درستی - ترمیم ![]() |
سالومی الیگزینڈرا (عبرانی: שלומציון אלכסנדרה) (141 – 67 قبل از مسیح) یہودیہ کی واحد ملکہ تھیں جنھوں نے عثلیا کے بعد حکمرانی کی۔ وہ پہلے ارسطوبولس اول کی بیوی تھیں اور اس کے بعد اس کے بھائی الکساندر یانائیوس سے شادی کی۔ وہ یہودیہ کی آخری ملکہ تھیں، جنھوں نے 76 سے 67 قبل مسیح تک حکومت کی۔[1][2][3]
وہ ہیرکینوس دوم کی والدہ تھیں، جو بعد میں یہودیہ کا بادشاہ اور سردار کاہن (کاہن اعظم) بنا۔ جب الکساندر یانائیوس کا انتقال ہوا تو سالومی نے تخت سنبھالا اور اپنے بیٹے کو سردار کاہن مقرر کیا۔ اپنی موت سے قبل انھوں نے اپنے بیٹے کو اپنا جانشین بھی مقرر کیا۔[4][5]
حوالہ جات
[ترمیم]- ↑ Kenneth Atkinson (2012)۔ Queen Salome: Jerusalem’s Warrior Monarch of the First Century B.C.E.۔ US: McFarland۔ ص 1۔ ISBN:978-0-7864-7002-0۔ 2020-05-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
- ↑ Hezser, C. Rabbinic law in its Roman and Near Eastern context آرکائیو شدہ 2014-10-28 بذریعہ وے بیک مشین
- ↑ That Alexandra, the widow of Aristobulus I, was identical with the one who married his brother Alexander Jannaeus is nowhere explicitly stated by يوسيفوس فلافيوس, who, it is generally inferred, took it for granted that the latter performed the levirate marriage prescribed by the law for the widow of a childless brother deceased.
- ↑ "يوحنا هيراكنوس الثاني | St-Takla.org"۔ st-takla.org۔ 2020-05-26 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-05-26
- ↑ See Josephus, Jewish War (1.107 - 155)