سانبہ

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سامبا، جموں و کشمیر سے رجوع مکرر)
شہر
ملک بھارت
ریاستجموں و کشمیر
ضلعضلع سانبہ
بلندی384 میل (1,260 فٹ)
آبادی (2011)
 • کل12,700
زبانیں
 • دفتریہندی، ڈوگری
منطقۂ وقتبھارتی معیاری وقت (UTC+5:30)

سانبہ ریاست جموں و کشمیر کے ضلع سانبہ میں ایک قصبہ ہے۔[1] یہ ضلع کا مرکز ہے اور تحصیل کی درجہ رکھتا ہے۔ سانبہ ہندوستان پاکستان کے بین الاقوامی سرحد کے قریب واقع ہے ۔[2]

تفصیلات[ترمیم]

سانبہ کی مجموعی آبادی 12,700 افراد پر مشتمل ہے اور 384 میٹر سطح سمندر سے بلندی پر واقع ہے۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1. "سانبہ سے بھارت جوڑو یاترا کا دوبارہ آغاز"۔ سیاست۔ 23 جنوری ۲۰۲۳ء 
  2. "سنابہ میں بین الاقوامی سرحد پر شبانہ نقل و حمل پر پابندی"۔ کشمیر عُظمیٰ۔ 4؍ جنوری 2023ء