سامریہ
ظاہری ہیئت
سامریہ (samaria) (عبرانی: שומרון Shomron عربی: السامرة) اسرائیل کی سرزمین میں ایک قدیم شہر تھا۔ یہ مملکت اسرائیل کا دار الحکومت تھا۔
- بازنطینی گرجا گھر
- بازنطینی گرجا گھر کا داخلی دروازے
- اگستیم مندر کی بنیاد
- شہر سامریہ کے کھنڈر
| ویکی ذخائر پر سامریہ سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |