سامی آفندی

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
Jump to navigation Jump to search
Sami Efendi
معلومات شخصیت
پیدائش سنہ 1837  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ پیدائش (P569) ویکی ڈیٹا پر
سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام پیدائش (P19) ویکی ڈیٹا پر
وفات سنہ 1912 (74–75 سال)  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں تاریخ وفات (P570) ویکی ڈیٹا پر
استنبول  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں مقام وفات (P20) ویکی ڈیٹا پر
شہریت Ottoman flag.svg سلطنت عثمانیہ  خاصیت کی حیثیت میں تبدیلی کریں شہریت (P27) ویکی ڈیٹا پر
خط ثلث میں سامی آفندی کی خطاطی
سامی آفندی کا تیار کردہ سلطان عبدالمجید ثانی کا طغرا - 1881ء

سامی آفندی (پیدائش: 1837ء– وفات: 1912ء) عثمانی خطاط تھے۔

ابتدائی حالات و خطاطی[ترمیم]

سامی آفندی 1837ء میں پیدا ہوئے۔ اوائل عمر سے ہی خطاطی کا شوق پیدا ہوا۔ 1881ء میں عثمانی سلطان عبدالحمید ثانی کا شاہی طغرا سامی آفندی نے ہی تیار کیا تھا۔[1]

وفات[ترمیم]

سامی آفندی نے 75 سال کی عمر میں 1912ء میں استنبول میں وفات پائی۔

مزید دیکھیے[ترمیم]

حوالہ جات[ترمیم]

  1.  Encyclopedia of the Ottoman Empire, Gábor Ágoston, Bruce Alan Masters, 2009, page 117