مندرجات کا رخ کریں

سامی قوم (شمالی یورپ)

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے

سامی، شمالی یورپ کے نسلی گروہوں میں سے ایک ہے۔ ان کی مجموعی آبادی تقریباً 80000 ہے۔ ناروے میں سامی قوم کی سب سے بڑی آبادی ہے۔ ان کی زبانیں سامی زبانیں ہیں، جو اورالی لسانی خاندان کا ایک شاخ ہے۔[1][2]

سامی قوم
sámit

saemieh sáme sämmiliih säʹmmla

са̄мь
سامی پرچم
ایک سامی خاندان فنلینڈ میں، 1936ء
کل آبادی
تقریباً 80000
گنجان آبادی والے علاقے
لاپ لینڈ (ساپمی)

ناروے سویڈن فنلینڈ

روس
زبانیں
سامی زبانیں (اورالی)
مذہب
سامی شمن پرستی، عیسائیت

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. "Ethnologue: Sami Languages"۔ ایتھنولوگ
  2. "سامی قوم، برٹانکا"۔ برٹانکا