مندرجات کا رخ کریں

سام مرزا

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
سام مرزا
 

معلومات شخصیت
پیدائش 28 اگست 1518ء   ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مراغہ ،  سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
وفات سنہ 1567ء (48–49 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P570) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
سلطنت صفویہ   ویکی ڈیٹا پر (P20) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
والد اسماعیل صفوی   ویکی ڈیٹا پر (P22) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بہن/بھائی
عملی زندگی
پیشہ خطاط ،  شاعر   ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

سام مرزا (923ھ974ھ) صفوی سلطنت کے امرا میں سے ایک تھے اور اس کے ساتھ ساتھ ادیب ، شاعر اور خطاط بھی تھے۔ وہ شاہ اسماعیل صفوی کے بیٹے تھے اور اپنے شعری تخلص "سامی" سے مشہور تھے۔ ان کی پیدائش تبریز میں ہوئی۔ ان کے بھائی شاہ طہماسپ اوّل نے انھیں خراسان، پھر شیراز اور آذربائیجان کا گورنر مقرر کیا۔

ان پر بغاوت کا الزام لگایا گیا اور 969ھ میں قید کر دیے گئے۔ پھر وہ 974ھ میں قید ہی میں وفات پا گئے۔ بعض کے مطابق ان کی وفات 975ھ میں اور بعض کے نزدیک 983ھ میں ہوئی۔ ان کی تصانیف میں سے ایک: تحفۂ سامی ہے۔[1]

حوالہ جات

[ترمیم]
  1. عبد الحسين الشبستري۔ "سام ميرزا"۔ مشــاهير شــعراء الشيعة / الجزء الثاني۔ مركز آل البيت العالمي للمعلومات۔ 2020-03-28 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ نيسان 2013 {{حوالہ ویب}}: تحقق من التاريخ في: |تاریخ رسائی= (معاونت)