سانتا کروز دے فینیریفے

آزاد دائرۃ المعارف، ویکیپیڈیا سے
(سانتا کروز ٹینرائف سے رجوع مکرر)
:چھلانگ بطرف رہنمائی، تلاش
سانتا کروز ٹینرائف

سانتا کروز دے فینیریفے (ہسپانوی زبان: Santa Cruz de Tenerife) (سپین) کے ٹینرائف(تینیریفے) جزیرے پر واقع شہر ہے.یہ شہر جزائر کناری(کاناری) کا دارالحکومت ہے.اس کی آبادی 206،965 ہے. شہر کے سب سے زیادہ اہم اور مشہور تاریخی مقام آڈیٹوریم ٹینرائف ہے۔ شہر کے کارنیول دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔

نگار خانہ[ترمیم]

بیرونی روابط[ترمیم]