سانتا کروس دے تینیریفے
ظاہری ہیئت

سانتا کروس دے تینیریفے (ہسپانوی زبان: Santa Cruz de Tenerife) (سپین) کے ٹینرائف(تینیریفے) جزیرے پر واقع شہر ہے۔ یہ شہر جزائر کناری(کاناری) کا دار الحکومت ہے۔ اس کی آبادی 206،965 ہے۔ شہر کے سب سے زیادہ اہم اور مشہور تاریخی مقام آڈیٹوریم ٹینرائف ہے۔ شہر کے کارنیول دنیا میں سب سے زیادہ مشہور ہیں۔
نگار خانہ
[ترمیم]بیرونی روابط
[ترمیم]| ویکی ذخائر پر سانتا کروز سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |
زمرہ جات:
- 1490ء کی دہائی میں آباد ہونے والے مقامات
- 1492ء کی تاسیسات
- افریقا میں پندرہویں صدی کی تاسیسات
- افریقی دار الحکومت
- دار الحکومت
- ٹینرائف
- ہسپانیہ کے آباد ساحلی مقامات
- ہسپانیہ کے آباد مقامات
- ہسپانیہ میں یونیورسٹی شہر
- 1494ء کی تاسیسات
- ہسپانیہ کے بندرگاہ شہر اور ٹاؤن
- ہسپانیہ میں سیاحت
- 1496ء کی تاسیسات
- افریقہ کے آباد مقامات
- بندرگاہ شہر